بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خسرو بختیار کووفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر کون سی وزارت دے دی گئی؟ حیرت انگیز صورتحال

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:17

مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا، اسد عمر فاقی وزیر منصوبہ بند ی مقرر کردئیے گئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منگل کے روز کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار کو حسب

style="text-align: right;">و عدہ وزارت پٹرولیم نہ مل سکی، مخدوم خسرو بختیار کو صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی بنا دیا گیا، جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو مخدوم خسرو بختیار کی جگہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی لگا دیا گیا ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎