بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لندن میں بھی نواز شریف فی الحال ہسپتال نہیں جائیں گے، صاحبزادے حسن نواز کے فلیٹ میں خصوصی انتظامات،علاج کب اور کہاں شروع ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:31

سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لاہور سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے جو رات آرام کے بعد(آج)بدھ کی صبح ہارلے اسٹریٹ کلینک جائینگے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے فلیٹ میں نواز شریف کیلئے طبی سہولتوں سے آراستہ ایک کمرہ مخصوص کیا گیا ہے جس میں ضروری طبی

آلات نصب کرنے کا عمل گزشتہ ہفتے سے جاری تھا۔ذرائع کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کی نجی کلینک میں پلیٹیلیٹس کے ماہرین نواز شریف کا معائنہ کریں گے، نواز شریف کے علاج کیلئے امریکا میں طبی ماہرین سے بھی مشاورت کا عمل جاری ہے، لندن میں طبیعت

بہتر نہ ہونے پر نواز شریف کو فوری طور پر امریکا منتقل کیا جائیگا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎