بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی فوجی طیارے کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ،پاکستان کا فوری ایکشن ،جانتے ہیں پائلٹ کو کس کام پر مجبور کردیا؟

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:33

بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدودمیں داخل ہونے کی کوشش ،ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری مداخلت ،طیارے کو واپس موڑنے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق امریکی فوجی طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا،ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے پائلٹ سے اجازت نامہ اور

کوڈمانگاجس نے بتانے سے انکارکردیا،سی اے اے کی وارننگ پر امریکی طیارے کو واپس موڑ لیا گیا،واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎