بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، بابر اعوان نے حیران کن بات کر دی

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:13

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ آگئے بھی جاری رہے گا۔بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے 20سال کی تاریخ میں سب سے مشکل فیصلے کیے،اس حکومت نے جو فیصلے کیے وہ ایسا وزیر اعظم کر سکتا ہے جس کا اپنا کوئی

مفاد نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم آج بھی اسی تار والے گھر میں رہائیش پزیر ہیں،کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ اگئے بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ اچھا کیپٹن جانتا ہے کہ کس کو کہاں کھیلانا

ہے،پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎