بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، ہدایت نامہ بھی جاری

  جمعرات‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:41

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس میںفردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جمعرات کو ایکسل لورڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ ایکسل لوڈ قانون کو اس کی روح کے

مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ایکسل لوڈ کے قانون سے متعلق عدالت تفصیلی فیصلہ دے گی۔ عدالت نے ایکسل لوڈ سے متعلق مرکزی کیس بھی ہدایت کے ساتھ نمٹا دیا۔عدالت نے کہاکہ عدالت اور انتظامیہ اس قانون کو معطل نہیں کرسکتیں۔

یاد رہے کہ درخواست گزار نے ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست دی تھی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎