بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تحریک انصاف کے بانی رہنما اورعمران خان کے قریبی ساتھی کو کینسر ہوگیا، حالت تشویشناک، مقامی ہسپتال میں داخل

  جمعرات‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:43

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی ہسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ نعیم الحق کینسر کے عارضہ کے سبب مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نعیم الحق تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں، پارٹی کیلئے ان کی گرانقدر خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں،

نعیم الحق کا شمار تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں ہوتا ہے۔وزیر خارجہ نے نعیم الحق کی جلد صحت یابی کے لیئے دعا خصوصی کی اور کہا دلی خواہش ہے کہ نعیم الحق جلد رو بہ صحت ہو کر پھر

سے اسی آب و تاب کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎