بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیا اس شخص کو کونسی خطرناک بیماری لگ گئیں تھیں ؟جانئے

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:01

63 سالہ جرمن شہری کو ان کے پالتو کتے نے چاٹا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے کہاکہ ان کے پالتو کتے کے تھوک میں ایک خطرناک بیکٹیریا تھا جس کی وجہ سے انہیں انفیکشن ہوا۔63 سالہ شخص انفیکشن ہونے کے بعد تقریباً 2 ہفتے تک اسپتال میں زیرِ علاج رہا لیکن اس انفیکشن کی وجہ سے متعدد بیماریاں لاحق ہوگئیں جس میں نمونیا، شدید بخار اور خطرناک الرجی وغیرہ شامل تھی۔ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اس شخص کو ’کیپنو سیٹوفیگا کینی مورسس‘ نامی انفیکشن ہوگیا تھا جو کہ عموماً

style="text-align: right;">کسی چیز کے کاٹ لینے سے ہوجاتا ہے جب کہ یہ انفیکشن جانور کے چاٹنے سے بھی پھیلتا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ متاثرہ شخص کو 3 دن سے نزلا تھا جب کہ اسے سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی جس کے بعد اسے اسپتال لایا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی خراب ہوگئی اور اس کے پورے جسم پر زخم نما چیز اْبھر آئی جس میں شدید تکلیف بھی ہورہی تھی۔ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ یہ انفیکشن اس شخص کے جسم میں اتنا پھیلتا گیا کہ اس کے گردے، جگر اور دل کو شدید متاثر کرنے لگا۔63 سالہ متاثرہ شخص اسپتال میں 16 دن زیرِعلاج رہنے کے بعد جسم کے تمام اعضاء کی حرکت بند ہونے کے باعث دم توڑ گئے۔ڈاکٹر کے مطابق یہ جراثیم بہت ہی کم تعداد میں پائے جاتے ہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎