بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کو نیا فاسٹ بائولرمل گیا ، وسیم اکرم نے ٹیسٹ کیپ دی‎

  ہفتہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:34

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 19 سالہ محمد موسیٰ کو سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹیسٹ کیپ دی۔تفصیلات کے مطابق محمد موسیٰ کو پاکستان ٹیم میں 16 سالہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔نسیم شاہ نے برسبین ٹیسٹ میچ میں ڈیبو کیا تاہم اب انہیں آرام کا موقع دیا گیا ہے، دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں مجموعی طور پر تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، حارث سہیل اور عمران خان کی جگہ امام الحق اور محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔19 سالہ محمد موسیٰ کو سابق کپتان وسیم اکرم نے

ٹیسٹ

کیپ دی، موسیٰ خان لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں اس وقت بہت خوش ہوں، میں نے ایک بڑے کھلاڑی سے ٹیسٹ کیپ حاصل کی ہے، میں ضرور توقعات پر پورا اتروں گا۔محمد موسیٰ کے مطابق میرا فوکس اچھی بولنگ کرنے پر ہو گا، کوشش ہو گی کہ ٹیم کے لیے بہترین سے بہترین کروں۔ فاسٹ بولر محمد موسیٰ ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے پاکستان کے 238 ویں کرکٹر ہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎