بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تقریب میں ہاتھ نہ ملاسکنے پر معذرت، ابوظہبی کے ولی عہد کی ننھی بچی کے گھر پہنچ گئے ،ننھی بچی کو کیا تحفہ دیا ؟ جانئے

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  12:33

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی افواج کے سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان چھوٹی بچی کی دل جوئی کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں استقبال کے لیے بچے قطار میں کھڑے تھے،

اس دوران دونوں رہنماؤں نے استقبال کرنے والے متعدد بچوں سے ہاتھ ملایا۔شیخ محمد بن زاید استقبال کے لیے کھڑے بچوں میں ننھی عائشہ کو دیکھ نہ سکے اور ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے تاہم جب ویڈیو

ولی عہد تک پہنچی تو وہ بچی گھر گئے، تحفے دیے اور ہاتھ بھی ملایا۔ اماراتی ولی عہد نے بچی کے ساتھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیں جسے نہایت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎