بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نواز شریف کی دماغ کی 85فیصد شریانیں بند ، دائیں بازو کے نیچے کس چیز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا ؟سابق وزیر اعظم کی اس وقت حالت کیسی ہے ؟ سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا ؟رپورٹس سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  17:34

میاں نواز شریف کی صحت میں ایک پیچیدگی سامنے آگئی ۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے نیچے گلٹیوں کی موجودگی کا اانکشاف ، سابق وزیراعظم کا مدافعتی نظام نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ذاتی معالج عدنان کے مطابق سابق وزیراعظم کےدماغ کی شریانیں 85فیصد بند ہیں ، شریانوں کو کھولنے کیلئے سٹنٹ یا سرجری ہو گی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدانان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دماغ کی شریان کی سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا۔نواز شریف کے طبی معائنے کے بعد ان کے ذاتی معالج

کا کہنا تھا

کہ ان کے پلیٹ لیٹس کائونٹ غیر مستحکم ہیں جنہیں ادویات کے ذریعے لیول پر رکھا جا رہا ے ۔ پی ای ٹی سکیں کی رپورٹ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے دائیں بغل میں ایک سے زائد گلٹیاںہیں جو بڑی ہو چکی ہیں ، مرض کی مزید تشخیص جاری ہے ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎