بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شوگر اور کرپٹ مافیا مجھے تحریک انصاف سے نہیں نکال سکتا حامد خان کا پارٹی کے شوکاز پر منہ توڑجواب ،کیا کچھ کہہ دیا؟

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  17:36

پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف سے معطل رکن حامد خان نے اپنے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ کوئی بھی مفاد پرست، زمینوں پر قبضہ کرنے والا، شوگر اور کرپٹ مافیا انہیں پارٹی سے نہیں نکال سکتا اور اپنی ممبرشپ کے تحفظ کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اپنائیں گے۔شوکاز کے جواب میں حامد خان نے مزید کہا کہ "پارٹی میرے لیے سب کچھ ہے، میں نے پارٹی کو بہت وقت دیا اور واضح کرتا ہوں کہ

پارٹی

کسی حالت میں نہیں چھوڑوں گا۔"حامد خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور یہ کہ ان کی آواز پارٹی ورکرز کی آواز ہے۔یاد رہے کہ 2 دسمبر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے سینئر و ناراض رہنما حامد خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎