بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسد عمر نے استعفیٰ دیدیا

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  20:48

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے جبکہ اسد عمر کی جگہ متفقہ طور پر فیض اللہ کاموکا کو چیئرمین برائے کمیٹی خزانہ منتخب کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین رواں سال مئی میں بنایا گیا تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ انہیں

right;">وزارت خزانہ سے ہٹانے کے بعد دوسری وزارت کی پیشکش کی گئی تھی جبکہ ایک خبر یہ بھی سامنے آئی تھی کہ انہی گورنر بنایا جارہا ہے جس کی انہیں تردید بھی کی تھی ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎