بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں کب سردی کی نئی لہر داخل ہو گی،ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  12:38

پاکستان میں کب سردی کی نئی لہر داخل ہو گی،ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے کراچی میں سردی کی ایک نئی لہر داخل ہو گی جو کہ ایک ہفتہ برقرار رہے گی۔چیف میٹ آفیسر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 8 سے 10دسمبرکے درمیان ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگاجس سے گوادراورکوئٹہ ڈسٹرکٹ میں بارش کا بھی امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 11 دسمبر سے سردی کی ایک نئی لہرکراچی میں داخل ہوگی جو کہ

ایک

ہفتہ تک رہنے کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے مطابق سری کی نئی لہر آنے سے کراچی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎