بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حکومت کو اب کسی سے قرض لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔آصف علی زرداری سے ڈیل کے بعد پاکستان کتنی بڑی رقم آنے والی ہے ؟تہلکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  13:55

معروف صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ آصف علی زرداری بھی ڈیل کرنے والے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت اور آصف علی زرداری کے مابین ڈیل صرف 15,20کا فرق رہ گیا ہے ۔ اس کے درمیان میں کہیں معاملات طے ہو جائیں گے ۔ آصف زرداری کیساتھ بات چیت آخری مراحل میں داخل ہو چکی اور جلد ہیں ڈیل فائنل ہو جائے گی ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ اس ڈیل سے بہت بڑی رقم پاکستان آنے والی ہے ۔صابر شاکر کا مزید

مزید کہنا تھا

تھا کہ برطانیہ میں نیب اور کرائم ایجنسی کئی اہم کیسز پر کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے زرداری اور شریف فیملی کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہے ۔ برطانوی ایجنسی این سی اے کے کنٹری ڈائریکٹر نے بتایا کہ برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ آئے ہیں لیکن آئندہ جو مزید رقوم آئیں گی، وہ کہیں زیادہ ہوگی۔ برطانوی ایجنسی کے ساتھ ملکر اہم جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آنے والے دنوں میں بہت کچھ مل سکتا ہے۔ جبکہ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ والوں کی جانب سے اربوں روپے کی پیشکش کی جارہی ہیں ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎