بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا وزیراعظم ہٹائو فارمولا ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  14:05

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارلیمانی کردار ادا کرے گی تو حکومت پر احسان نہیں کرے گی،وزیراعظم کی خواہش ملک مستحکم ہے لیکن اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یاپوزیشن کو جمہوری اور آئینی طریقے سے لے کر چل رہے ہیں تاہم اپوزیشن کے ارمانوں میں سے ایک ارمان وزیراعظم کو مائنس کرنا ہے، وزیراعظم ملک کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی

style="text-align: right;">ہے، اپوزیشن اپنے ہتھیار اور اوزار اگلے چار سال کے لیے اپنے پٹارے میں رکھے، اپوزیشن پارلیمانی کردار ادا کرے گی تو حکومت پر احسان نہیں کرے گی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎