بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سربراہ پاک فوج سے بھی بڑا عہدہ ، جنرل باجوہ کو حیران کن آفرکردی گئی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  12:12

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خان صاحب اپنے آپ پر فدا ہیں اور اس کی کئی وجوہات بھی ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ہر اچھا حکمران ایک ٹیم تیار کرتا ہے،ان کی تربیت کرتا ہے اور انہیں سکھاتا ہے اور پھر ان سے کام لیتا ہے لیکن اس وقت ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کی گئی نا اہلی کا نقصان یقینی طور پر عمران خان کو ہو سکتا ہے۔لیکن ایک عجیب

style="text-align: right;">بات ہے کہ مجھے ایک انتہائی ذمہ دار آدمی نے بتایا ہے کہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔جس پر میں نے کہا کہ فیلڈ مارشل تو ریٹائر ہی نہیں ہو سکتا تو یہ کیسے ہو سکتا ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎