بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  13:20

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجیز میں آگے لانا چاہتے ہیں۔ کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے 15 ہزار درخواستیں وصول ہوئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا ہے کہ فاٹا کے نوجوان کو 35 لاکھ روپے اپنا سافٹ ویئر ہاس شروع

right;">کرنے کے لیے دیا گیا، آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں نوجوانوں کو قرضے دیے گئے۔انہوں نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں انفرا اسٹرکچر موجود نہیں، قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎