بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


زندگی خطرے میں!سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  13:28

سابقہ سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر ہومز افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحفظ کے لیے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افشاں لطیف نے تحفظ کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھا ہے۔خط میں کہاگیا ہے کہ

یتیم بچیوں کے ساتھ ہونے والے برے سلوک کو سامنے لانے کی سزا دی جارہی ہے اور دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ الزامات واپس لوں۔ افشا لطیف نے مزید لکھا کہ مجھے اور میرے خاندان کو مارنے کی

دھمکیاں دی جارہی ہیں۔مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎