بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں ٹماٹر بھی مہنگے ہو گئے ہیں،کرکٹ ٹیم کا استقبال بھی ٹماٹر سے نہیں کرسکتے، زرتاج گل نے مہنگائی کی وجہ بیان کر دی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  13:33

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سیاست کسی کی وراثت اور جاگیر نہیں پارٹیوں میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں اسمبلیوں میں راستے کھلے ہوتے ہیں یہ تو پارٹی سربراہ کو سوچنا چاہئے کہ لوگ انکا ساتھ کیوں چھوڑتے ہیں پارٹی کارکردگی سے مایوس اور نظریات سے اختلاف رکھنے والے ممبران ہی پارٹی کو خیر باد کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں 15000 ہزار نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے ہیں پی ٹی آئی نے پنجاب میں 9 نئے ہسپتال شروع کر دئیے ہیں فاٹا

right;">میں نوجوانوں اور مزدوروں کو صحت کارڈ دیئے جارہے ہیں تحریک انصاف کی حکومت نے غریب کے علاج کیلئے انصاف کارڈ کا اجراء کیا ہے انہوں نے کہا کہ کاشانہ سپریڈنٹ کیخلاف دو سال سے انکوائری چل رہی تھی اب تو پاکستان میں ٹماٹر بھی مہنگے ہو گئے ہیں اسلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا استقبال بھی ٹماٹر سے نہیں کرسکتے زرتاج گل نے مزید کہا کہ بیٹیاں اور بارش اللہ پاک کا انسان پر انعام ہوتا ہے مگر انسان نا شکرا اور گنہگار ہے اللہ پاک آپ کو اچھی نعمتیں عنایت کرتا ہے مگر انسان اس چیز کی قدر نہیں کرتا پانی بھی اللہ پاک کا بہت بڑا انعام ہے مگر ہمیں اس کو ضائع ہونے سے بچانا ہوگا پاکستان میں چھوٹے بڑے ڈیم بننے چاہئیں مہمند ڈیم کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے -


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎