بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مراد سعید نے باقی وزیر وں کیلئے شاندار مثال قائم کردی اپنے دور وزارت میں ایسا کام کردیا کہ آپ بھی ان پر فخر کرینگے

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  15:01

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریونیو میں 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ کیا ۔ بڑے منصوبوں میں خورد برد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کئے۔تفصیلات کے مطابق وزارت مواصلات کے ریونیو میں 62 فیصد ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیااس سلسلے میں وزارت مواصلات نے15 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس کے مطابق وزارت مواصلات کے ریونیو میں 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ ہوا، وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر ادارے میں احتساب کا عمل جاری ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بڑے منصوبوں

right;">میں خورد بردکے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کئے ، کیسزکا ریکارڈ وزیراعظم کے انکوائری کمیشن اور نیب کو مہیا کر دیا گیا ۔وزارت میں سادگی مہم کے ذریعے 23 کروڑ 78 لاکھ روپے کی بچت کی ، ادارے نے قومی خزانے پرانحصار کی بجائے اپنے بزنس پروگرام کاآغاز کر دیا ، پاکستان کے سب سے بڑے پبلک پرائویٹ پارٹنرشپ منصوبے کے آغازکااعلان کیا گیا ۔یاد رہے اکتوبر میں و زارت مواصلات نے 132 کروڑ 55 لاکھ کی خوردبرد کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی تھی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎