بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مریم نواز کا بھی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست کے حتمی فیصلے تک کتنے دن کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  18:27

پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے کیلئے جمع کرائی گئی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا ۔مریم نواز کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔مریم نواز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں کسی بھی

right;">نوٹس کے بغیر ڈالا گیا اور20 اگست 2018 کو جاری کیا گیا میمورنڈم غیرقانونی اور اس کی وجوہات سمجھ سے بالاتر ہیں۔احتساب عدالت سے سزا کے بعد والد کے ہمراہ رضاکارانہ طور پر وطن واپس آئی۔ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا کہ درخواست گزار کے پاس کبھی بھی عوامی عہدہ نہیں رہا اور نہ کرپشن اوراختیارات سے تجاوز میں ملوث ہوئیں۔مریم نواز نے موقف اپنایا ہے کہ وہ اپنے والد کی بیماری کی وجہ سے شدید ذہنی دبا ئوکا شکار ہیں اور والد کو ان کی سخت ضرورت ہے۔استدعا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق میمورنڈم کو کالعدم قرار دیا جائے اورپاسپورٹ واپس کرایا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک ایک بار ملک سے 6 ہفتے کے لیے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎