بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو ۔۔۔!!! وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  18:30

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی۔ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت کی طرف رواں دواں ہے، ملک کی معیشت بہتر ہورہی ہے، برآمدات بڑھ رہی ہے، مہنگائی کے کچھ مسائل ہیں، اس کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں.شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایسا سننے میں آیا ہے سندھ حکومت میں اندرونی طور پر شدید اختلاف ہیں، کچھ لوگ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف ہیں، اس اختلاف کے باعث مراد

right;">علی شاہ کو تکالیف ہیں، اگر کوئی جمہوری طریقے سے حکومت کے خلاف ہوتا ہے تو اس میں کوئی غلط بات نہیں، میری اطلاع کے مطابق سندھ کی حکومت گرانے کی بات نہیں ہوئی، اگر حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی، جب وقت آئے گا دیکھا جائے گا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎