بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  18:33

ہماری ایک ہی کوشش تھی کہ ہماری بیٹی صحیح سلامت واپس آ جائےاور اللہ کا شکر ہے کہ وہ واپس آ گئی،بیٹی دعا منگی کی رہائی کے بعدان کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو۔انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون سے ہماری بیٹی واپس مل گئی۔یہ اللہ کا معجزہ ہے،اور آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ بیٹی خیریت سے واپس آ گئی۔دعا کی والدہ نے کہا کہ میڈیا اور سول سوسائٹی کا شکریہ،اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتے۔دعا کی والدہ نے کہا کہ اس حوالہ سے مزید جو رپورٹ

ہو

گی آپ کو ضرور دیں گے۔انہوںنے بیٹی کی رہائی کے بدلے کسی بھی قسم کا تاوان دینے کی خبروں کی تردید کی ،ان کا کہنا ہے کہ دعا کی رہائی کے لیے کچھ بھی ادا نہیں کیاگیا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎