بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بالآخر عمران خان کا متبادل مل گیا ،قومی اسمبلی میں اگلے 2ماہ کےدوران ایسی کون سی تبدیلی رونما ہونیوالی ہے جسے وزیر اعظم برداشت نہیں کر پائینگے؟حیرت انگیز دعویٰ کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  18:34

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاکہنا ہے کہ خطرہ ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل نہ بن جائیں۔ نواز شریف کے جانے کے بعد اب لڑائی شہباز شریف اور عمران خان کے درمیان چل رہی ہے۔یہ خطرہ ہے کہ شہباز شریف کہیں عمران خان کے متبادل نہ بن جائیں۔عمران خان کی طرف سے یہی ثابت کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف پر نواز شریف سے زیادہ احتساب کی چھری چلنی چاہئے۔سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو دو مہینے تک کوئی خطرہ نہیں ہے۔دو مہینے بعد بھی معیشت ، ڈیلیوری اور گورننس ٹھیک

style="text-align: right;">نہیں ہوئی تو اگلے مرحلے میں اپوزیشن اسمبلی کے اندر ایسا وار کرے گی جسے سہنا عمران خان کے لیے آسان نہیں ہو گا۔