بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اتحادیوں کو خوش رکھنے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا، اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ گئی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  18:38

وفاقی حکومت نے اپنے اتحادیوں سے کئے وعدے پورے کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی رابطہ کمیٹی اتحادیوں سے ملاقات کرکے تحفظات وزیر اعظم تک پہنچائے گی رابطوں کا مقصد اتحادیوں کے مطالبات اور تحفظات کے بارے میں آگاہ رہنا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ حکومتی رابطہ کمیٹی نے گرینڈ، ڈیموکریٹک الائنس، اور بی این پی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ۔حکومتی رابطہ کمیٹی کا وفد جی ڈی اے کے وفد سے آئندہ ہفتے ملاقات کرے گا ، حکومتی وفد میں پرویز خٹک،

right;">جہانگیر ترین، قاسم سوری اور ارباب شہزاد شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق سے بھی ملاقات کرچکاہے، گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم اور جی، ڈی اے ارکان کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی تھی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎