بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نا معلوم افراد نے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے شخص کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی،مقتول کون تھا؟ افسوسناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  19:41

پانچ روز قبل لا پتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہو گئی، سفاک ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ بھی لگا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب کا رہائشی محمد سیف پانچ روز قبل 4 چک رسالہ سے چوڑا دیوان آتے ہوئے لاپتہ ہو گیا۔ گزشتہ روز غلہ منڈی چار چک رسالہ سے کچھ فاصلے سے محمد سیف کی نعش برآمد ہو گئی جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگانے کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ

گئی

جس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول چند روز قبل ہی ساؤتھ افریقہ سے واپس آیا تھا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎