بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  12:54

پاکستان میں دس سال بعدٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے سری لنکا کا ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ

دورہ پاکستان کے لیے ان کی ٹیم پرجوش ہے اور پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلا

جائے گا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎