بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تحریک آزادی کے وہ عظیم لیڈر جنہیں ان کی خواہش کے مطابق بیت المقدس میں دفن کیا گیا ، جانتے ہیں یہ مسلمانوں کے عظیم رہنما کون تھے ؟

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  12:56

تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکا 141واں یوم پیدائش 10دسمبر منگل کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں مسلم لیگ سمیت دیگرسیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے مولانا محمد علی جوہر کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔مولانا محمد علی جوہر 10دسمبر1878ء کو بھارت کے علاقہ رام پور میں پیدا ہوئے وہ ہندوستانی مسلمانوں کے کے عظیم لیڈر تھے۔مولانا ایک عظیم صحافی اور معروف شاعربھی تھے ان کا ایک شعر ’’ قتل حسین ؑ اگرچہ مرگ یزید ہے ،اسلام زندہ ہوتا

style="text-align: right;">ہے ہر کربلا کے بعد ‘‘ بے پناہ مقبول ہوا۔ وہ جدوجہد آزادی کے بانی اور سرگرم رہنما تھے مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت کے بھی بانی تھے۔جنوری 1931ء میں مولانا محمد علی جوہرگول میز کانفرنس میں شرکت کی غرض سے انگلستان گئے جہاں آپ نے آزادی وطن کا مطالبہ پیش کیا۔مولانا محمد علی جوہر 4جنوری 1931ء کو لندن میں انتقال کر گئے جنہیں ان کی خواہش پر بیت المقدس میں دفن کیا گیا ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎