بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے تاوان کی رقم کہاں ادا کی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  13:41

دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے اہل خانہ نے تاوان کی رقم سائوتھ زون میں واقع مسجد کے قریب ادا کی ، رقم دینے سے پہلے تفتیشی حکام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔تفتیشی ٹیم کا کہناہے کہ تین دن قبل عزیز بھٹی تھانے کے اہلکاروں کے ساتھ دعا منگی کے اغواءکاروں کا مقابلہ ہوا جس دوران نقاب پوش ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم کے زخمی ہونے کا شبہ ہے ۔تفتیشی ٹیم کا کہناتھا کہ ملزمان کی فائرنگ سے

style="text-align: right;">ایک پولیس اہلکار کو پانچ گولیاں لگیں جبکہ ایک پولیس اہلکار کے ماتھے سے گولی چھو کر گزر گئی تھی ، دعا منگی کے اغواءاور پولیس مقابلے میں استعمال ہونے والی گولیوں کے خول فرانزک کے دوران میچ کر گئے ہیں ۔دعا منگی کو اغواءکرنے کیلئے فیروز آباد سے چھینی گئی گاڑی استعمال کی گئی ، ملزمان نے جعلی نمبر پلیٹ بھی ماڈل سے ملتی جلتی ہی استعمال کی تھی ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎