بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ،جانتے ہیں پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  18:32

افغان دارالحکومت کابل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کور وکنے کا معاملہ حل ، اڑھائی گھنٹے گزرنے کے بعد اڑان بھرنے کی اجازت دیدی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام نے پاکستانی مسافر طیارے کو اڑھائی گھنٹے روکے رکھا جس میں 162 مسافر سوار تھے ، پی آئی اے کی پرواز کابل سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ اسے بڑا رن وے استعمال کرنے سے روک دیا گیا اور چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ افغان حکام نے مسافروں کو طیارے سے اترنے سے بھی روک دیا جس

کے

باعث وہ محصور ہو کر رہ گئے ۔معاملہ سنجیدہ ہونے پر پاکستانی حکام نے ترکی کے شہر استنبول میں موجود افغان قیادت کے سامنے معاملہ اٹھایا جس کے بعد پی آئی اے کے طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت دی گئی اور معاملہ حل ہوا۔واضح رہے کہ افغانستان کی مرکزی قیادت اس وقت ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں شرکت کیلئے استنبول میں موجود ہے جس میں شاہ محمود قریشی بھی شریک ہیں


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎