بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے آخرکیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  12:29

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو صوبے کے سب سے بـڑے ٹرانسپورٹ منصوبے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو (ن) لیگ کے تیار کردہ منصوبے کا افتتاح کرنے سے منع کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں۔ اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے جو دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں ان پر بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا نام شامل نہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے

کا

افتتاح صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کریں گے اور ان ہی کا نام بھیجے جانے والے دعوت نامے پر بھی لکھا گیا ہے،ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے کہا گیا ہے کہ وہ پی ایم ایل (ن) کے منصوبے پراپنی تختی نہ لگائیں لیکن یہ مشورہ کس نے دیا؟ جب یہ استفسار کیا گیا تو ذرائع نے جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎