بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈالر کی اجارہ داری ختم ہونے لگی ،قیمت 155 روپے سے بھی نیچے گر گئی

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  13:31

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 93 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر معمولی مثبت رجحان دیکھا

جارہاہے ، کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈیکس 40 ہزار 442 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں 37 پوائنٹس کی بہتری آئی اور یہ 40 ہزار

480 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎