بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  13:54

سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثہ، تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ

ماہ بھی رائیونڈ جانے والے تبلیغی جماعت کے 80کے قریب افراد ٹرین میں آگ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎