بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم کاحیران کن انکشاف

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  15:49

اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں اوراس بات کا اظہار کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔محمود اسلم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حادثاتی طور پر اداکاری کے شعبے میں آئے کیونکہ ان کا اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور جب

 انہوں نے پہلی فلم’’دنیا‘‘ میں کام کیا تو اس کا معاوضہ 20 ہزار روپے ملا۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ بات کہنے میں انہیں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی کہ وہ

اپنیدونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں کیونکہ ان کی والدہ نے انہیں گھر کا کام اس لئے سکھایا تاکہ وہ کسی پر انحصار نہ کریں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎