بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان اور روس میں دوریاں کم ہونے لگیں ،عمران خان نے حیران کن اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2019  |  13:01

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ برس دورہ روس کا اعلان کرتے ہوئے امید کا ظاہر کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جلد پاکستان تشریف لائیں گے جب کہ دونوں ممالک میں مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ روسی وزیرصنعت و تجارت کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے حکومتی وفود شریک ہوئے۔ملاقات میں حفیظ شیخ، اسدعمر، حماداظہر اور چیئرمین بورڈآف انویسٹمنٹ بھی شریک تھے جب کہ

دونوں ممالک کے وفود کے درمیان تجارتی پیشرفت پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎