بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، کامران اکمل کو ایسا کیا پیغام ملا کہ وہ دکھی ہو گئے

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  13:31

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل دکھی ہو گئے۔کامران اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں محمد حفیظ اور شعیب ملک سمیت ٹیم میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وکٹ کیپر بلے باز نے

جہاں قومی کھلاڑیوں کو ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارکباد دی وہیں انہوں نے اپنی سلیکشن نہ ہونے پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔کامران اکمل نے لکھا کہ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر

دل ٹوٹ گیا ہے اور بہت دکھی ہوں، میں نے بہت محنت کی لیکن میں ہمت نہیں ہاروں گا اور مزید محنت کروں گا، ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میری حمایت کی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎