بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  13:40

تحریک انصاف کے رہنما ء حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کے احکامات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں مفرور قرار دیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عدالت نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر کے 25جنوری کو پیش کرنے کا حکم

جاری کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حلیم عادل کیخلاف پی پی کارکنان پر تشدد اور اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ کیس کی پیروی کیلئے تحریک انصاف کے رہنما

عدالت پیش نہیں ہو رہے تھے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں 25جنوری کو پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں جبکہ ریمارکس دیتے انہیں مقدمے میں مفرور قرار دیا ہے ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎