بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


روٹی کی قدر

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:30

سلیمان کی نگاہ میں۔،ایک دن سلیمان نے ابو زرغفاری کو اپنے گھر دعوت پر بلایا،ان کے سامنے سلیمان نے روٹیاں رکھیں، ابو زر نے روٹی کو اٹھایا۔روٹی کو اپنے ہاتھ میں گردش دی،سلیمان نے کہا ۔ابو زر ان روٹیوں کو گردش کیوں دے رہے ہو؟ ابو زر نے کہا دیکھ رہا ہوں یہ زیادہ قخشک تو نہیں ہیں،یہ سن کر سلیمان فارسی بہت زیادہ ناراض ہو ئے۔اور کہا تمہاری یہ جرات آپ ان روٹیوں کو یوں گردش دیں،خدا کی قسم یہ روٹی یوں ہی نہیں بن گئی۔اس کے تیار ہونے میں وہ پانی خرچ ہوا ہے جو عرش

کے نیچے ہے اور اس کی تیاری میں ملائکہ نے کردار ادا کیا ہے۔اور انہوں نے زیر عرش پانی کو ہوا کے سپرد کیا اور ہوا نے اس کی تیاری میں اپنا کردار ادا کیا،اس نے اس پانی کو بادلوں کے سپرد کیا۔اور بادلوں نے اس پانی سے زمین پر بارش برسائی،اور اس کی تیاری میں ملائکہ ،گرج چمک نے حصہ لیا۔ملائکہ نے اس کو اس کے مقام پر رکھا،اس کی تیاری میں،زمین لکڑی،جانوروں،آگ اور ایندھن اور نمک اور بھی بہت ساری چیزوں نے حصہ لیا ہے۔اور اتنی محنت کے بعد یہ روٹی آپ کے ہاتھوں میں پہنچی ہے۔آپ خدا کی اتنی بڑی نعمت کا شکر ادا کیسے کر رہے ہیں،ابو زر نے کہا میں اپنی اس غلطی سے خدا سے توبہ کرتا ہوں اور خدا سے مغفرت کا طلبگار ہوں،اور اپنے رویہ کی آپ سے معزرت چاہتا ہوں،عیون الاحبار الرضاؑ ج٢ص١٢٥

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کےلئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں۔۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎