بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نواز شریف کا امریکا میں خفیہ رابطوں کا انکشاف امریکی لابی پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کیلئے متحرک ہو گئی

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  13:36

تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف امریکا میں لابی سرگرم ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کے لندن سے پاکستان فون آنے کی بجائے امریکا میں زیادہ جارہے ہیں ۔ امریکا میںایک لابی وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف سر گرم ہو گئی ہے ۔ جبکہ پروگرام میں موجود سینئر صحافی سعید قاضی نے کہا ہے کے نواز شریف لندن ملاقاتوں کی اندرکی کہانی کھل سامنے آگئی ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ ہو گیا ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اگلا الیکشن

مل کر

لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں آئندہ الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہ کیا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اس متعلق کام کر رہے ہیں کہ کسی طرح وزارت داخلہ کو مضبوط کیا جائے اور ان سے کہا جائے کہ وہ احتیاط سے کام لیں ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎