بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عبادت پہ غرور کیسا

  بدھ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:30

کوئی شخص حج کرنے نکلا۔ ہر دو گام پر دو رکعت نماز پڑھتا اور پھر آگے بڑھتا۔ سفر حج کے محویت میں اسے کسی بھی تکلیف کا احساس نہ ہو رہا تھا۔ شیطان نے اس کے دل میں وسوسہ ڈالا۔

"تیرا سفر سب سے زیادہ بابرکت اور موجب ثواب ہے۔ اس جیسا مبارک حج کسی نے بھی نہ کیا ہوگا۔" ابھی اسی وسوسہ میں وہ محو ہی تھی کہ اللہ پاک نے اس کی دستگیری کی اور فخر و غرور کی وجہ سے گمراہ ہونے سے بچانے کے لیے ایک غیبی آواز کی صورت میں رہنمائی فرمائی:

style="text-align: right;">"اے نیک بخت! اپنی نیکی پر غرور نہ کر۔ اس میں تیرا کیا کمال ہے اور تو کیا بڑا تحفہ لے کر راہ حق میں آیا ہے۔ یاد رکھ، آزردہ دل کو آرام پہنچانا تیرے جیسی ہزار رکعتوں سے بہتر ہے۔"

حاصل کلام:  نفلی عبادت سے بہتر آزردہ دلوں کو راحت پہنچانا اور غریبوں کی خدمت کرنا ہے انسان کے لئے عبادت سے بہتر ہے انسانوں کی خدمت کرے

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کےلئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎