بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی، معصوم بچے کی ویڈیو وائرل،آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  13:17

مدرسے سے چھٹی کرنے پر قاری نے بچے کو مرغا بنانے کی دھمکی دی تو بچے نے بہانے بازی شروع کردی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مدرسے میں چھٹی کرتے ہیں تو بچوں کو قاری کی جانب سے سزا دی جاتی ہے ایسے میں بچے مختلف بہانے بناتے ہیں لیکن اس معصوم بچے کی بہانے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری بچے کو مرغا بنانے کا کہہ رہا ہے اور بچے کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ قاری صاحب اللہ کا پکا وعدہ آئندہ چھٹی نہیں کروں

style="text-align: right;">گا۔بچے کا سزا سے بچنے کے لیے یہ بھی کہنا تھا کہ قاری صاحب امی نے چھٹی کرالی، قاری صاحب مرغا تو بننا آتا ہے لیکن میں آپ سے پکا وعدہ کرتا ہوں آئندہ چھٹی نہیں کروں گا۔وائرل ویڈیو میں یہ تو نہیں پتا چل سکا کہ بچے کا تعلق کس شہر سے ہے لیکن بچے کی ویڈیو نے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎