بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے ، نومسلم امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ نے اہم انکشافات کرد ئیے

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  13:18

نومسلم امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ کا کہنا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔ بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت کرنا ایک انتہائی خاص ہے اور اپنی آواز کو کسی طریقے سے بھی استعمال کر لینا ایک نعمت ہے۔ جینیفر کا کہنا ہے کہ اسلام سے پہلے میرا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا۔ بلکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔ اس لئے قرآن کو سمجھنے

style="text-align: right;">کے لیے ایک استاد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ کیوں کہ اس سے قبل وہ زیادہ تر تلاوت سن کر اس کی نقل کر رہی تھیں۔ بطور ایک انسان اور بطور ایک مسلمان ہمارا کام ہے کہ اپنے باطن کی افزائش پر کام کریں۔ صرف خدا کو ہی معلوم ہے کہ ہم حقیقت میں کیسے ہیں اس لیے میں کسی کا ظاہری حال دیکھ کر یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ وہ کیسا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکارہ جینیفر گروٹ کی یوٹیوب پر تلاوت کی وڈیوز کافی مقبول ہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎