بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لندن پلان بارے بڑا اعتراف، حکومت کب ختم ہو جائے گی، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

  جمعرات‬‮ 13 فروری‬‮ 2020  |  13:49

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وزرا لندن پلان کی تصدیق کر رہے ہیں تو میں اختلاف کیسے کر سکتا ہوں۔ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور ہر دن ان کا ملک پر بہت بھاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر لندن پلان چھوڑیں آٹے، چینی کی فکر کریں، ملک میں کوئی حکومت ہے ہی نہیں جلد ہی عوام سڑکوں پر آ ئیں گے تو حکومت ختم ہو

جائے گی۔پنجاب میں تبدیلی پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔چوہدری نثار علی خان کی واپسی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت پر شاہد خاقان عباسی نے کہا اگر پارٹی میں واپس آ ئیں تو خوش آ مدید کہیں گے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎