بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


موت کو کوئی نہیں روک سکتا ، کورونا وائرس سے بچ کر چین سے واپس آنے والا طالب علم گھر نہ پہنچ پایا ،راستے میں خوفناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  14:04

کرونا وائرس سے بچ کر پاکستان آنے والا طالب علم گھر جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں اس وقت کرونا وائرس کی وجہ اب تک ہلاکتوں کی تعداد 1350کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک پہنچ کر65ہزار ہو گئی ہے ۔ تاہم پاکستان طالب علم امجد علی

تعلیم کے سلسلے میں چین میں رہائش مقیم تھا کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے دیگر پاکستانیوں کی طرح امجد علی بھی فلائٹ سے اسلام آباد پہنچا جہاں سے وہ ایک مسافر گاڑی سے

اپنے گائوں ہنزہ جار رہا تھا ، کوہستان پٹن کے مقام پر گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں چین سے واپس آنے والے طالب علم امجد علی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ہنزہ کے مقامی صحافی کی رپورٹ کے مطابق امجد علی چین میں زیر تعلیم تھا جو کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے پاکستان واپس آ یا اسلام آباد سے بذریعہ شاہراہ قراقرم سفر کرتے ہوئے گلگت آرہا تھا کہ گاڈی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں امجد علی موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایبٹ آباد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ امجد علی کی میت کو ان کے آبائی گائوں روانہ کیا گیا ۔ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے امجد علی کی لاش کو آبائی علاقے سپرد خاک کردیا گیا ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎