بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  13:41

سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں پاکستان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف نے ملاقات میں کہا کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی

اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے شہباز شریف کو پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر غریب افراد اور مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے آواز اٹھانے کی ہدایت بھی کی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎