بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شہباز شریف کی شکست یقینی ،برطانوی صحافی کیخلاف کیس دائر کرتے ہوئے کون سی بڑی غلطی کر بیٹھے؟جانئے

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  15:11

تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف، برطانوی صحافی کیخلاف اپنا کیس واپس لے لیں گے کیونکہ کیس دائر کرتے ہوئے انہوں نے کافی حقائق نہیں لکھے جس کی وجہ سے ان کا کیس بہت کمزور ہو گیا ہے۔ ممکنہ طور پر شہبازشریف اپنا کیس واپس لے لیں گے۔

مزید بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ میرے ساتھی تجزیہ نگار سعید قاضی حقائق تک پہنچ گئے ہیں۔اس سے قبل پروگرام میں بیٹھے تجزیہ نگار سعید قاضی نے بھی حقائق بیان کرتے ہوئے بتایا

تھا کہ ڈیلی میل نے بھی شہبازشریف کے خلاف ایک سوال نامہ تیار کر لیا ہے جسے وہ عدالت میں پیش کریں گے۔اس سوال نامے میں بیان کیا گیا ہے شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے پیسے کس طرح 2012 تک استعمال کئے ہیں۔اسی پر مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیلی میل نے بھی خوب تیاری کر لی ہے۔عارف حمید بھٹی نے اپنے ساتھی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ عدالت کے باہر ہی حل ہو جائے گا اور شہبازشریف اپنا کیس واپس لے لیں گے کیونکہ وہ کمزور ہو چکے ہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎