بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


افغان مفاہمتی عمل ، پاکستان نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  10:48

افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کا کردار،پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کی میزبانی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کرے گا،افغانستان پر خصوصی قومی مکالمہ آئندہ ماہ مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا۔قومی ڈائیلاگ کے انعقاد کے لیے اسپیکر قومی

اسمبلی نے ہدایات جاری کر دیں ،امریکہ اور افغانستان کے مابین امن معاہدے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ افغان امن عمل میں پاکستان کے موثر کردار کا بھی جائزہ لیا جائیگا،مکالمے میں اراکین پارلیمنٹ سمیت سکالرز بھی شرکت کریں

گے، تجزیہ کاروں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائیگا،افغان مفاہمتی عمل سے مستقبل کے لائحہ عمل کو وضع کرنے کے لیے تجاویز دی جائیں گی۔اسد قیصر نے کہاکہ افغانستان میں امن کے قیام سے خطے میں استحکام آئے گا۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎