بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا کا خوف ،میٹرک کے امتحانات ملتوی

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  12:55

بلوچستان حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد صوبے میں میٹرک کے جاری امتحانات آج سے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق میٹرک کے نویں جماعت کے 5 اور دسویں جماعت کے 4 پرچے ہونا باقی ہیں۔دوسری جانب حکومت سندھ نے صوبے بھر میں آئندہ دو روز کے لیے

سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ 27 اور 28 فروری کو سندھ کے تمام سکولز بند رہیں گے۔سعید غنی کے مطابق کورونا وائرس کی خبروں

کی وجہ سے والدین کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی کو ہدایت دی ہے کہ مختلف ہاسٹلز کو خالی کرایا جائے، اگر مریضوں کی تعداد بڑھتی ہے تو ہاسٹلز میں بھی انتظامات کئے جائیں گے۔کہ ان شاء اللہ صورتحال پر جلد قابو پا لیا جائیگا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎