بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پشاور زلمی کی جانب سے زلمی فینز کے لیے زبردست آفرمتعارف کر دی گئی، آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  12:47

پشاور زلمی کی جانب سے زلمی فینز کے لیے زبردست آفرمتعارف کر ا دی گئی۔فینز دو ہزار کے پیکج میں وی آئی پی میچ ٹکٹ، ڈائیو ریٹرن ٹکٹ، زلمی شرٹ اور میکڈونلڈز میل حاصل کرسکیں گے۔راولپنڈی میں جمعہ کو ہونیوالے پشاور زلمی اور لاہور قلندز کے میچ کے لیے زلمی فینز کی بڑی تعداد زلمی فینز بسز سے پشاور سے

راولپنڈی پہنچے گی۔پشاور زلمی ڈائیوو فینز بسز جمعہ کو پشاور اور لاہور قلندز میچ کے لیے دوپہر دو بجے روانہ ہوگی۔اسپیشل پیکج ڈائیوو بس ٹرمینل پشاور سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔پانچ اسپیشل بسز میں زلمی فینز ایک

ساتھ انجوائے کریں گے۔زلمی فینز کو اسٹیڈیم میں زلمی اسٹارز کے ساتھ سیلفیز بنانے کا سنہری موقع بھی ملے گا۔ْپشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں زلمی فینز بڑی اسکرین پر بھی میچ انجوائے کریں گے۔ پشاور زلمی نے زلمی ڈائیوو پیکج ہولڈر زلمی فینز کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم میں سرپرائز کا بھی انتظام کیا ہے۔ دوسری جانب پشاور کے شہریوں کیلئے ایک بار پھر پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی جانب سے بڑی اسکرین میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ جہاں شہریوں کی بڑی تعداد میچ کو انجوائے کرے گی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎