بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار پہلے مریض کا اہم بیان سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  12:58

کورونا وائرس کے مریض کا آڈیو بیان سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض یحیی جعفری کا پہلا آڈیو بیان سامنے آیا ہے ، اس کا کہنا تھا کہ میں کرونا وائرس شکار ہو چکا ہوں ۔ ڈاکٹر ز نے بتایا ہے کہ اس وائرس سے شرح اموات انتہائی کم ہے ۔ کرونا وائرس کے شکارمریض جلد ریکور کر جاتے ہیں

جبکہ صرف ایک فیصد افراد کی موت ہوتی ہے ۔ یحییٰ جعفری نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے جن افراد کی اموات ہوئیں ہیں ان کی عمریں 60سال سے

زیادہ تھیں ۔ نوجوان نسل اس وائرس سے لڑنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔ زیارت کے دوران ان کے ساتھ موجود علی نامی شخص کو سکریننگ کا مشورہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علی بھائی کو بھی چاہیے کہ وہ سکریننگ کرا لیں، کیونکہ وہ میرے ساتھ ایک ہی کمرے میں رہے تھے۔واضح رہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا ، مریض کی شناخت 22 سالہ یحیٰی جعفری کے نام سے ہوئی، مذکورہ مریض کو نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎